27 اگست، 2016، 5:17 PM

الرمادی کے مشرق میں 5 داعش دہشت گرد ہلاک

الرمادی کے مشرق میں 5 داعش دہشت گرد ہلاک

عراق کے شہر الرمادی کے مشرق میں عراقی فورسز نے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش سے منسلک 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے شہر الرمادی کے مشرق میں عراقی فورسز نے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش سے منسلک 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق عراق کے صوبہ الانبار کے شہر الرمادی کے مشرق میں 5 وہابی دہشت گرد فرار کرتے ہوئے عراقی سکیورٹی فورسز کا نشانہ بنے  ، ادھر بغداد میں بم دھماکہ ہوا ہے  جس میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

News ID 1866508

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha